Wednesday, 11 November 2020

سنا ہے الیکشن بائیکاٹ زیر غور ہے

 

گلگت بلتستان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین - 11 نومبر 2020ء) رہنما تحریک انصاف شہباز گل کا کہنا ہے کہ سنا ہے الیکشن بائیکاٹ زیر غور ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان اور پلس کنسلٹنٹ کے سروے نتائج سامنے آنے کے بعد حکمراں جماعت کے رہنما شہباز گل کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بڑا دعویٰ کیا گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment